بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ گذشتہ رات امریکی دہشت گرد اور وحشی فوج نے ایک بار پھر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جن کے جواب میں، آپریشن نصر 2 کی 17ویں لہر میں، بحرین میں امریکی ریموٹ کنٹرولڈ جنگی کشتیوں کے ڈپو کو میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بنا کر تہس نہس کر دیا گیا اور لا تعداد کشتیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ / امریکی-بحرینی AI کمپلیکس کو بھی مکمل طور پر تباہ کیا گیا۔
بیان کا متن:
بِسْمِ اللّٰهِ قَاصِمِ الْجَبَّارِینَ
﴿فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ﴾
اے مجاہد اور نہ تھکنے والی قوم ایران!
ملک کی سڑکوں پر آپ کی شعوری موجودگی کے عین موقع پر، آپ کے غیرت مند بیٹے
میں اپنی کامیاب کارروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گذشتہ رات امریکی دہشت گرد اور وحشی فوج نے ایک بار پھر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا اور کئی پلوں پر حملہ کر کے متعدد شہریوں کو شہید یا زخمی کر دیا۔
ان جرائم کے جواب میں، آپریشن نصر 2 کی 17ویں میں، جو مبارک کوڈنیم "یا صاحب الزمان(ع) ادرکنی" کے ساتھ، شروع ہوئی، بحرین میں امریکی ریموٹ کنٹرولڈ جنگی کشتیوں کے ڈپو کو میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بنا کر تہس نہس کر دیا گیا اور لا تعداد کشتیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔
علاوہ ازیں، بحرین میں واقع مرکزی مصنوعی ذہانت (AI) کمپلیکس، کو کئی بیلسٹک میزائلوں اور درجنوں ڈرونز کے ذریعے مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔ اس کمپلیکس کو دہشت گرد شیطان اکبر اپنے جنگی جرائم کے ارتکاب کی غرض سے، ہدف تلاش کرنے میں استعمال کرتا تھا۔
طفل کُش امریکی رجیم جان لے کہ اگر اس نے پلوں اور نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو اللہ کی مدد سے، اب سے ہم خطے میں امریکی حصہ دار کمپنیوں کے سب سے اہم صنعتی، معلوماتی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت جیسے اثاثوں کو، ـ چاہے وہ جہاں بھی ہوں، ـ تہس نہس کر دیں گے اور امریکی اڈوں کی میزبان تمام ریاستوں میں امریکی کمپنیوں کے انتہائی قیمتی اثاثوں کو خاک میں ملا دیں گے۔
ہم جانتے ہیں کہ خطے میں امریکی اڈوں کی میزبان تمام ریاستیں ان جنگی جرائم میں شریک ہیں۔
﴿وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ﴾
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ